فاف ڈوپلیسی کی ساتویں ٹیسٹ سنچری

109

بلوم فونٹین (جسارت نیوز) جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کے کپتان اورا سٹار بلے باز فاف ڈوپلیسی نے بنگلا دیش کے خلاف جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں شاندار سنچری داغ دی، یہ ان کے کیریئر کی ساتویں سنچری ہے۔ ٹیسٹ کے دوسرے روز ڈوپلیسی نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 135 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔
جس میں 15 چوکے شامل تھے۔