NLF کراچی کا تر بیتی پروگرام جسارت نیوز - October 9, 2017, 3:24 AM120 Share on Facebook Tweet on Twitter نیشنل لیبر فیڈریشن کراچی کا چارٹر آف ڈیمانڈ پر تربیتی پروگرام منعقد ہوا۔ NLF کراچی کے صدر عبدالسلام نے موضوع پر لیکچر دیا۔