امان بادشاہ کے صاحبزادوں کی شادی

152

NLF کراچی کے رہنما امان بادشاہ کے صاحبزادے عمیر امن اور آصف امان کی تقریب ولیمہ کل منعقد ہوئی جس میں امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے درس قرآن دیا۔ تقریب میں NLF کے رہنما عبدالسلام اور دیگر نے شرکت کی۔