جمرود‘ نواں شہداء کرکٹ ٹورنامنٹ خیر خواہ کلب نے جیت لیا

210

جمرود(جسارت نیوز )شاہی بالا میں جاری نواں شہداء کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوا جس میں کل 126ٹیموں نے حصہ لیا۔ فائنل میچ بُوم بُوم آفریدی اور خیر خواہ کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا۔جس میں بوم بوم ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 10اوورز میں 111 رنز بنائے ۔ جواب میں خیرخواہ کلب نے مطلوبہ ہدف بغیر کسی نقصان کے آٹھویں اوورمیں حاصل کرلیا۔ فائنل میچ کے مہمان خصوصی یونین کونسل شاہی بالا پشاور کے ناظم و سماجی کارکن سید شاہ ولی اللہ خان تھے۔ فائنل میچ میں کامیابی حاصل کرنے والے ونر ٹیم کے کپتان صالح خان کو انعام میں موٹر سائیکل دی گئی۔
جبکہ رنر اپ ٹیم کے کپتان مزمل خان کو سائیکل ریس انعام میں دیا گیا۔ جبکہ عُمر خٹک کو مین آف دی میچ اورمحمد آیاز کو مین آف دی