لال بادشاہ کی حج سے واپسی

135

فارماٹیک پاکستان کے محنت کش لال بادشاہ حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرکے آگئے ہیں۔ اس موقع پر فارماٹیک کے مزدور رہنما امیر روان‘ نفیس الحق‘ محی الدین اور دیگر نے لال بادشاہ کو مبارکباد دی ہے۔