کراچی لیبر فیڈریشن کے رہنماؤں نے منیجر پاکستان لیبر کیسز PLD ہاؤس‘ 35نابھاروڈ لاہور کو خط میں کہا ہے کہ اٹھارویں آئینی ترمیم کے بعد لیبر قوانین کی صورتحال اور بدترین بحران کے تناظر میں سندھ لیبر اپیلٹ ٹریبونل نے انتہائی اہم نقطے یعنی ’’ٹرانس پروانشل‘‘ پر اہم فیصلہ دیا ہے۔ براہ کرام اسے PLC کی قریبی اشاعت میں جگہ دی جائے۔