پشاور (آن لائن) پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے صدر آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا میں سیاسی سرگرمیاں بڑھا دی ہیں، آج (پیر) پھر 2 روزہ دورے پر پشاور آئیں گے۔ پارٹی اجلاس اور رہنماؤں سے ملاقاتیں اور NA-4 کے ضمنی الیکشن کے حوالے سے بھی مشاورت کریں گے۔