وفاق نے 27اے ایس پیز کی خدمات ایف سی کے حوالے کر دیں

120

پشاور (آن لائن) وفاق نے 27 اے ایس پیز کی خدمات ایف سی کے حوالے کردی ہیں۔ اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس رینک کے افسران ایف سی میں ایک سال تک خدمات سرانجام دیں گے جس کے بعدان کی خدمات پولیس کے حوالے کردی جائیں گی۔