سمن آباد میں ڈور پھرنے سے بچہ زخمی 

176

لاہور (این این آئی )صوبائی دارلحکومت کے علاقہ سمن آباد میں دوڑ پھرنے سے بچہ زخمی ہوگیا جس کوطبی امداد کیلیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ سمن آباد کے علاقہ پکی ٹھٹی میں دھاتی دوڑ پھرنے سے بچہ زخمی ہوگیاجس کو زخمی حالت میں قریبی اسپتال منتقل کردیاگیا ۔