ان?رب?ن? م?? ?الر13پ?س? م?نگا

245

انٹربینک میں اضافے کے بعد فی ڈالر 101روپے75پیسے کی سطح پر آگیا۔
فاریکس مارکیٹ کے مطابق ٹریڈنگ کے دوران انٹربینک میں ڈالرمہنگا ہوگیا۔13پیسے اضافے کے بعد انٹر بینک میں فی ڈالر کی قیمت 101روپے اور 75پیسے ہوگئی ہے۔بینکنوں کے درمیان اس وقت ڈالر کا لین دین نئی قیمتوں پر ہورہا ہے۔