ل?ونارد بلاواش?? ام?ر تر?ن برطانو? قرار

270

          لندن: برطانیہ میں سوویت یونین کے سابق شہری لیونارد بلاواشیک کو امیر ترین شخص قرار دیدیا گیا۔

برطانوی اخبار سنڈے ٹائمز کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق سوویت یونین کے سابق شہری لیونارد بلاواشیک کو برطانیہ کا امیر ترین شخص قرار دیا گیا ہے

انکے اثاثوں کا تخمینہ 13.17 بلین پاﺅنڈ لگایا گیا ہے۔ اخبارکی جانب سےجاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق فہرست میں 117 ارب پتی شامل ہیں جن میں سے 80 لندن میں رہتے ہیں۔