راولپنڈی، اظہر جمال کی والدہ کے انتقال پر جماعت اسلامی کا اظہار تعزیت

215

راولپنڈی (وقائع نگار خصوصی) امیر جماعت اسلامی سٹی ڈسٹرکٹ راولپنڈی سید عارف شیرازی، جنرل سیکرٹری ضیا اللہ چوہان اور سیکرٹری اطلاعات ملک محمداعظم نے سینئر صحافی اظہر جمال کی والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور سوگواران کو صدمے پر صبر اور حوصلے کی دعا کی۔