کراچی:ریگل چوک سے سب انسپکٹر اغواء

202

وزیراعلیٰ ہاؤس میں تعینات انسپکٹر کو ریلی سے اغواء کر لیا گیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اغواء کاروں نے رابطہ کیا ہے ۔

کراچی: وزیراعلیٰ ہاؤس میں تعینات سیکورٹی افسر سب انسپکٹر عبدالستار کو اغواء کر لیا گیا ۔ پولیس کے مطابق عبدالستار کو صدر کے علاقے ریگل چوک سے اغواء کیا گیا ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اغواء کاروں نے سب انسپکٹر عبدالستار کے ٹیلی فون سے رابطہ کیا ہے ۔ اغواء کاروں کا کہنا ہے کہ وہ لیاری سے بول رہے ہیں ، ہماری اگلی کال کا انتظار کریں ۔