خراب موسم ، وزیراعظم کے ہیلی کاپٹر کی مانسہرہ میں ہنگامی لینڈنگ

408

وزیراعظم کے ہیلی کاپٹر کو خراب موسم کی وجہ سے مانسہرہ اتار لیا گیا ۔ فیملی کے ساتھ ناران جا رہے تھے ۔

مانسہرہ: وزیراعظم نوازشریف کے ہیلی کاپٹر کو خراب موسم کی وجہ سے مانسہرہ میں اتار لیا گیا ۔ وزیراعظم اپنی فیملی کے ہمراہ ناران جا رہے تھے ۔ تاہم خراب موسم کی وجہ سے وزیراعظم بذریعہ سڑک مانسہرہ سے اسلام آباد کے لئے روانہ ہو گئے۔