لودھراں (وقائع نگار خصوصی) تحریک تحفظ اوراق مقدسہ کا ماہانہ تنظیمی اجلاس کل علامہ اقبال کالج میں منعقد ہوگا۔ تحریک تحفظ اوراق مقدسہ رجسٹرڈ ضلع لودھراں کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر شاہد حسین مرزا نے اپنے بیان میں کہا کہ تحریک تحفظ اوراق مقدسہ کا ماہانہ اجلاس کل بعد نماز مغرب علامہ اقبال کالج میں ہوگا۔