انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں 30ستمبر تک توسیع ، ایف بی آر

212

ایف بی آر نے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں 30 ستمبر تک توسیع کر دی ۔

کراچی: ترجمان ایف بی آر کے مطابق تاجر اور کاروباری حضرات کی بار بار کی درخواستوں کے پیش نظر ایف بی آر نے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں 30 ستمبر تک توسیع کر دی ہے ۔ ترجمان کا کہنا ہے اس قبل انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 اگست تھی ۔