کراچی:فی تولہ سونےکی قیمت میں 350روپے اضافہ،سندھ صرافہ ایسوسی ایشن

153

سونے کی فی تولہ قیمت 350 روپے اضافے کےبعد 46 ہزار 300 روپے ہو گئی ۔

سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے اضافہ کر دیا گیا ہے ۔ قیمت میں اضافے کے بعد فی تولہ سونا 46 ہزار 300 روپے کا ہو گیا ہے جبکہ دس گرام سونا 300 روپے اضافے کے بعد 39 ہزار 685 روپے کا ہو گیا ۔