پا?ستان? امداد?? دوسر? ???پ ???من?و پ?نچ گئ?

263

پاکستان کی جانب سے نیپال کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سامان پہنچانے کاسلسلہ جاری ہے۔ ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کی جانب سے نیپال میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں کے لئے امدادی سامان کی دوسری کھیپ نیپال پہنچادی گئی ہے ۔ امدادی سامان میں کھانے پینے کی اشیا، دوائیں، انجینیرنگ کا سامان شامل ہے۔

اس کے علاوہ سرچ آپریشن میں استعمال ہونےوالےخصوصی آلات خاص کر زیرزمین ملبے تلے افردا کو نکالنے والے آلات بھی شامل ہے