نئ? قوم? مال?ات? ?م?شن م?? ا?ن ا?ف س? ?و ا?? سال توس?ع ملن? ?ا ام?ان

250

نئے قومی مالیاتی کمیشن کے اجلاس آج ہونے والے اجلاس میں موجودہ این ایف سی کو ایک سال توسیع دیے جانے کا امکان ہے۔
مالیاتی کمیشن کا اجلاس آج وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوگا جس میں صوبائی وزرائے خزانہ شریک ہوں گے ۔اجلاس میں وفاق اور صوبوں کے درمیان محاصل اور گرانٹس کی تقسیم کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ موجودہ این ایف سی کو ایک سال کی توسیع دیئے جانے کا امکان  ہے۔
این ایف سی کے ایجنڈے میں دہشت گردی اور قدرتی آفات کے معاملات بھی شامل ہیں ۔اجلاس میں گلگت بلتستان،فاٹا اور آزاد کشمیر کے وسائل کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔