?? پ? ?? م?? ?وئ? تبد?ل? ن??? آئ? ،مارو? م?من

258

پشاور: وزیراعظم کی مشیر ماروی میمن نے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں حالیہ طوفانی بارشوں زخمی افراد کی عیادت کی اور انکی خیریت دریافت کی ۔

میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے خیبرپختونخواہ حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ ان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخواہ کے عوام نے جس تبدیلی کےلئے ووٹ دیا تھا افسوس نا اہل حکمران ان کی امیدیں پوری نہ کرسکے۔

اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ صوبے میں کوئی تبدیلی نہیں آئی بلکہ بدانتظامی کے آثار دور دور تک موجود ہیں۔

ایک سوال کے جواب پر ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کی خاص ہدایت پر متاثرہ زخمیوں سے ملنے آئی ہوں