اردن فضائ?? ?? پا?ستان? ج? ا?ف17ت?ن?ر ط?ارو? م?? دلچسپ?

222

اردن ایئرفورس کے کمانڈرمیجر جنرل منصور سلیم نے پاکستان میں تیار کردہ جے ایف 17تھنڈراور مشاق طیاروں میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔
ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق کمانڈر اردن ایئر فورس میجرجنرل منصورسلیم نے پی اے سی کامرہ کا دورہ کیا ہے۔ چیرمین پی  اے  سی کامرہ ایئرمارشل جاوید احمد نے اردن کمانڈر کا استقبال کیا اور انہیں پیاے سی کی مختلف فیکٹریوں کادورہ کرایا۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ میجرجنرل منصورنےجےایف 17تھنڈر اور سپر مشاق طیاروں کی تیاری میں خصوصی دلچسپی لی۔ جےایف 17تھنڈر اور سپر مشاق پی اے سی کامرہ میں تیار کیے جاتے ہیں۔