راجا جواد صدر، تاج عباسی مشاورتی کونسل جماعت اسلامی راولپنڈی کے جنرل سیکرٹری مقرر

95

راولپنڈی (وقائع نگار خصوصی) جماعت اسلامی کے ضلعی امیرشمس الرحمن سواتی نے ضلعی مشاورتی کونسل قائم کرکے راجہ محمدجواد کوصدراورمحمدتاج عباسی کو جنرل سیکرٹری مقررکردیا ،مذکورہ رہنماؤں نے تقرری کے بعد ذمے داریاں سنبھال لیں ۔