میڈیا کا قبلہ درست کیا جائے

174

ہمارے ڈرامے اور اشتہارات انتہائی عریاں اور نامناسب ہوتے جارہے ہیں جن کا اپنی فیملی کے ساتھ دیکھنا ناممکن ہوگیا ہے۔ ڈراموں کے موضوعات بھی اتنے قابل اعتراض ہوگئے ہیں کہ دل خون کے آنسو روتا ہے کہ کیا یہ پاکستانی ٹی وی چینل ہیں، کبھی یہاں سے اتنے مثبت اور سبق آموز ڈرامے اور پروگرام نشر کیے جاتے تھے جو ہماری نوجوان نسل کو ایک بہترین پیغام دیتے تھے مگر آج سوائے گھروں کو توڑنے اور بے حیائی اور بے ہودگی کے کوئی مقصد نہیں رہ گیا۔ میری درخواست ہے کہ خدارا میڈیا کا قبلہ درست کردیں۔
شفا ریحان