پشاور م?? د?ما?ا،ا?? شخص زخم?

187

پشاور میں حیات آباد کے علاقے باغ ناراں چوک  پر دھماکا ہواہے ۔دھماکے میں ایک شخص کے زخمی ہونے کی اطلا ع ہے۔
پولیس کے مطابق حیات آباد کے علاقے باغ ناراں چوک  پر زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔ریسکیو ٹیموں اور پولیس کی بھاری نفری کو جائے دھماکا کی جانب روانہ کردیا گیا ہے۔