و?ا?? ج?ل م?? قتل ?? مجرم ?و پ?انس? د?د? گئ?

282

ڈسٹرکٹ جیل وہاڑی میں سزائے موت کے مجرم کو تختہ دار پر لٹکادیا گیا۔
جیل حکام کے مطابق 8سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم عبدالغفور کو پھانسی دے دی گئی۔مجرم نے 20جون 1991میں بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور پھر اسے موت کے گھاٹ اتاردیا۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لودھراں نے مجرم کو سزائے موت کا حکم سنایا تھا۔ مجرم کی تمام اپیلیں خارج ہونے کے بعد رحم کی اپیل بھی صدر پاکستان نے 6اپریل 2015کو مسترد کردی تھی۔