پنجاب ح?ومت ?ا امداد? سامان خ?برپختونخوا روان?

230

پنجاب حکومت کی جانب سےخیبرپختونخوامیں بارش اورطوفان کےمتاثرین کیلیےامدادی سامان روانہ کردیا گیا۔
ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق امدادی سامان کا قافلہ 20ٹرکوںپر مشتمل ہے جس میں 2کروڑ مالیت کا امدادی سامان موجود ہے۔سامان میں 2000فوڈہیپرز،مچھردانیاں اورگھی شامل ہے۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ امدادی سامان کی پہلے کھیپ ہے تاہم مزید سامان بھی بھجوایا جائے گا۔