اسلام آباد:پولی کلینک کی نرس نے خودکشی کر لی

185

پولی کلینک اسلام آباد کی نرس نے گھر اندر میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی ۔

پولیس کا کہنا ہے پولی کلینک اسلام آباد کی فورتھ ایئر کی اسٹوڈنٹ نرس نے عنبرین نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر کے اندر پھندا ڈال کر خودکشی کر لی ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نرس عنبرین کی لاش پولی کلینک کے سرد خانے میں منتقل کر دی گئی ہے ۔ پولیس نے خودکشی کی وجوہات جاننے کے لئے تفتیش شروع کر دی ہے ۔