نیب سندھ نے این بی پی فنڈز میں کروڑوں کی خردبرد کرنے پر چار ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔
کراچی: ذرائع کے مطابق نیب سندھ نے این بی پی فنڈز میں 50 کروڑ روپے کی کرپشن کرنے پر چار ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔ ذرائع نیب سندھ کے مطابق گرفتار ملزمان میں مظفر زبیری ، شکیل احمد ، وقاص خان اور آصف شامل ہیں ۔ ذرائع کا کہنا ہے ملزمان کو جلد نیب عدالت میں پیش کر دیا جائے گا ۔