پنجاب ?اب?ن? ن? نئ? ل?بر پال?س? ?? منظور? د?د?

240

پنجاب کابینہ نے نئی لیبر پالیسی کی منظور دے دی جس کا باقاعدہ اعلان وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کریں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ شہباز شریف کی زیرصدارت پنجاب کی صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں نئی لیبر پالیسی کی منظور دی گئی۔
پالیسی کاباقاعدہ اعلان وزیراعلیٰ یکم مئی کو مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر کریں گے۔اس سلسلے میں ایک تقریب منعقد کی جائے گی جس میں مزدوریونیز کے عہدیداران شرکت کریں گے۔