زبان و کردار کی حفاظت

399

کیبل چینلز پر بچوں کے بہت کارٹونز دیکھائے جارہے ہیں جو زیادہ تر ہندی زبان میں ڈب ہیں، جنہیں پاکستانی بچے بہت شوق سے دیکھتے ہیں، لیکن بچے اُسے دیکھ کر گمراہ ہورہے ہیں کہ وہ اپنی روز مرہ زندگی میں ہندی الفاظ کا استعمال کرنے لگے ہیں اور ان کو ہندوؤں کے مذہب اور ان کی تہذیب سے آگاہی آرہی ہے، میری گزارش ہے کہ ڈوری مون جیسے کارٹونز کو اُردو زبان میں کریں تا کہ ہماری نئی نسل اپنی زبان، ثقافت اور مذہب سے دور ہونے کے بجائے اور قریب ہوجائے۔
انعم وقاص، ناظم آباد