فیصل آباد، جماعت اسلامی حلقہ پی پی 62 کے زونل اراکین کا انتخاب

165

فیصل آباد (وقائع نگار خصوصی) جماعت اسلامی حلقہ پی پی 62 کے امیر حافظ عمیر فاروق نے زونل ارکان کی مشاور ت سے آئندہ سیشن 2017ء تا 2019ء کے لیے رانا عدنان خاں کو زونل جنرل سیکرٹری، مولوی صادق علی کو زونل نائب امیر، راؤ شیر افگن کو صدر سیاسی کمیٹی، میاں محمد کاشف کا ناظم برادر تنظیمات، راؤ محمد سرور کو صدر خدمت خلق مقرر کردیا ہے۔ فیصلہ المرکز الاسلامی چنیوٹ بازار میں زونل ارکان کے اجلاس میں کیا گیا۔