جمش?د?وار?رم?? پول?س ?اسرچ آپر?شن،2 گرفتار

241

کراچی: جمشید کوارٹر میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کاروائی کی ، اور مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاعات پر سرچ آپریشن کیا گیا ۔آپریشن کے نتیجے میں دو افراد کو گرفتار اور متعدد افراد کو حراست میں لیکر اور ان سے اسلحہ برآمد کرلیا۔ گرفتار افرادکو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ۔