صولت مرزا ?? ??ت? وارن? آج جار? ?ون? ?ا ام?ان

233

کوئٹہ: ڈائریکٹر کے ای ایس سی شاہد حامد کے قتل میں سزائےموت پانے والے صولت مرزا کی پھانسی کی مدت میں کی گئی توسیع آج ختم ہورہی ہے ۔ اس سلسلے میں مچھ جیل حکام نےنئےڈیتھ وارنٹ کیلیےانسداددہشتگردی عدالت کراچی کومراسلہ لکھ دیاتھا۔

زرائع کے مطابق ملزم کے نئےڈیتھ وارنٹ آج جاری ہونےکا امکان ہے۔ ڈیتھ وارنٹ جاری ہونےکے بعد صولت مرزاکی پھانسی کی نئی تاریخ مقررکی جائیگی۔