ب?تر?ن اشت?ار ?ا ا?وار? ?وفون ?? نام

262

معروف ٹیلی کام نجی کمپنی یوفون نےبہترین اشتہارتخلیق کرنے پر پاکستان ایڈورٹائزرسوسائٹی کا ایوارڈ حاصل کرلیا۔
یوفون نے یہ ایوارڈ ٹیلی کام سروس کی فراہمی کی کٹیگری میں حاصل کیا ہے جس میں یوفون کے اشتہار “صاف آواز-نرم ساتو ہے”کو پسندیدہ ترین قرار دے کر ایوارڈکا حق دار ٹہرایا گیا جب کہ یوفون کے 3مختلف اشتہارات پاکستان ایڈورٹائزرسوسائٹی ایوارڈ کے آخری مرحلے کے لیے نامزد ہوئے ہیں۔
ایوارڈ جیتنے پر یوفون کے چیف کمرشل افسر یعقوب خان نے نے کہا ہے کہ  پاکستان ایڈور ٹائزر سوسائٹی کے ایوارڈز کی وصولی پوری ٹیم کی کامیابی ہے۔