متن? س? ?العدم تنظ?م ?ا خطرنا? د?شت گرد گرفتار

244

پشاورکے علاقے متنی میں محکمہ انسداد دہشت  یونٹ نے کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشتگرد کو گرفتار کرلیا ہے ۔ زرائع سیکورٹی فورسز کے مطابق گرفتار دہشت گردکاتعلق کالعدم تنظیم سےہے۔اوروہ باڑاخیبرایجنسی کا رہائشی ہے ۔

سیکورٹی زرائع کے مطابق کاروائی خفیہ اطلاع پرکی گئی۔ گرفتاردہشت گرد کا نام ملک نور محمد ہے اور اس کے سرکی قیمت5 لاکھ روپےمقررتھی۔