جماعت اسلامی کی راولپنڈی میں قومی اسمبلی کیلئے امیدواران کی نامزدگی

159

راولپنڈی (نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی ضلع راولپنڈی کے ترجمان انعام الحق اعوان کے مطابق نئی حلقہ بندیوں کے ترمیمی بل کی منظوری کے بعد قومی اسمبلی کیلئے جماعت اسلامی کے امیدواروں کے حلقوں کے نمبرزبھی تبدیل ہوگئے ہیں جس کے مطابق اب حلقہ این اے56کیلیے چودھر ی عابد حسین ، این اے 57چودھری عطاربانی اوراین اے 58کیلیے محمدوقاص خان امیدوارہوں گے ۔