کندھ کوٹ پولیس کی مبینہ کارروائیاں تین اشتہاری رپوش گرفتار

208

کندھ کوٹ(نامہ نگار)کندھ کوٹ پولیس کی مبینہ کارروائیاں تین اشتہاری رپوش گرفتاری کا دعویٰ۔ تھانہ گڈوکی گیھلپورکے کچے علائقہ میں مبینہ کاروائی چوری کی گئی شہر ی منیراحمد کی بھینس برآمد ملزم یوسف سے منشیات بھی برآمد کرنے کا تھانیدار غلا اصغر تنیو کا دعویٰ۔ تھانیدار سی سیکشن صادق اوڈھونے دعویٰ کیاہے کہ علی ولدجھنگوسبزوئی کوگرفتارکیاگیاہے جواشتہاری اورروپوش ہیں ۔