ایس ایچ او بھٹ شاہ کاشہر کادورہ‘سیکورٹی انتظامات کاجائزہ 

162

بھٹ شاہ ( نامہ نگار)بھٹ شاہ تھانے کے نئی ایس ایچ او کا شہر کا دورہ سیکورٹی انتظامات کا جائزا لیا۔ بھٹ شاہ تھانے کے نئی ایس ایچ او محمد علی دھامرا نے درگاہ بھٹ شاہ ہنر مند کالونی، پیر محلہ، شیخ محلہ، شاہ حبیب چونک، بگھیہ محلہ، جراڑ شاہ کالونی، کچی آبادی ، ھالا چودگی بھٹ شاہ لنک روڈ نیشنل ہاوے مسافر خانوں سمیت شہر بھر کا دورہ کیا اور سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اس موقعے پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ایس ایچ او بھٹ شاہ محمد علی دھامرا نے کہا کے منشیات جواء اور دیگر سماجی برائیوں پر مکمل پابندی عاہد ہوگی۔ جلد جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے کا شہریوں اور صحافیوں کے تعاوں کے بغیر جرائم سماجی برئیوں کا خاتما نامکمن ہے کسی سے بھی ذیادتی نہیں کی جائے گی جرائم میں ملوث افراد سے کوئی بھی رعایت نہیں کی جائے گی ۔