جنگ عظ?م دوم م?? مرن? وال? روس? فوج?و? ?? باق?ات برآمد

177

jng eVimجنگ عطیم دوم میں ہلاک ہونے والے روسی فوجیوں کی باقیات مل گئی ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق مذکورہ فوجیوں کی باقیات رواں ماہ کے دوران روس اور چین کی مشترکہ سروے ٹیم نے دریافت کی تھی۔

چینی نیوز  ایجنسی کے مطابق یہ باقیات ان فوجی جونواں کی ہے جو کہ دوسری جنگ عظیم میں جاپانی فوجیوں کے خلاف لڑتے ہوئے مارے گئے تھے۔ روسی ترجمان کے مطابق جنگ دوم میں روس کے 413 فوجی چین میں  مارے گئے تھے۔ تاہم روسی ترجمان کے مطابق ابھی یہ بتا نا قبل از وقت ہوگا کہ کتنے فوجیوں کی باقیات حاصل ہوئی ہیں۔