اس?ا? مار???و? م?? ?? ا? ا?س ب? ب?ن? ?? ?ر??نگ معطل

207

ملک بھر کی تینوں اسٹاک مارکیٹس میں خادم علی شاہ بخاری (کے اے ایس بی)بینک کی ٹریڈنگ معطل ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق کراچی اسٹاک مارکیٹ سمیت ملک کی تینوں اسٹاک مارکیٹوں میں کے اے ایس بی بینک کی ٹریڈنگ معطل کردی گئی ہے۔یہ معطلی ایس ای سی پی کی جانب سے کی ہے۔ ایس ای سی پی حکام نے ٹریڈنگ معطل کرنے والی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ شیئرز کے کاروباری حجم میں غیر معمولی اضافے کے پیش نظر کیا گیا ہے۔