سینئر صوبائی وزیر بلدیات عنایت اللہ خان کا اظہار تعزیت

193

پشاور(وقائع نگار خصوصی) سینئر صوبائی وزیر بلدیات ودیہی ترقی وپارلیمانی لیڈر جماعت اسلامی عنایت اللہ خان روزنامہ آج کے سینئر صحافی ونیوز ایڈیٹر حاجی نیاز محمد کے والد حاجی گل محمد کے وفات پر تعزیت کیلیے ان کے گھر واقعہ اخون آباد گئے جہاں پر سینئر صوبائی وزیر عنایت اللہ نے حاجی نیاز کے والد کے وفات پر تعزیت کی اور مرحوم کے لیے مغفرت کی دُعا کی ۔