گوادرم?? ا?ف س? ?ا سرچ آپر?شن، 06مشتب? افراد گرفتار

200

گوادر: بلوچستان کے ساحلی علاقہ گوادر میں ایف سی نے سرچ آپریشن کے دوران 06مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔

ایف سی ترجمان کے مطابق سرچ آپریشن خفیہ اطلاع پرکیا گیا جس کے دوران 06مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق گرفتار افراد کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیاگیا ہے اور ان افراد سے مزید تفتیش جاری ہے۔