قازقستان میں پاکستانی سفیر عبدالسالک  خان کو اعلیٰ ترین سول اعزاز سے نوازا گیا

159

کوئٹہ ( اے پی پی) قازقستان میں متعین پاکستان کے سفیر عبدالسالک خان کو اعلیٰ سفارتی خدامت سرانجام دینے پر اعلیٰ ترین سول اعزاز عطا کیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق قازقستان کی آزادی کی
25ویں سالگرہ کے موقع پر قازقستان کے صدر نور سلطان نذر بایوف نے پاکستانی سفیر اور سینئر بیورو کریٹ عبدالسالک خان کو دوطرفہ تعلقات بخوبی نبھانے پر اعلیٰ ترین اعزاز عطا کیا۔