فیصل آباد، جماعت اسلامی زون پی پی71کی منتخب شوریٰ کا اعلان کر دیا گیا

209

فیصل آباد (وقائع نگار خصوصی) جماعت اسلامی زون پی پی 71 کی منتخب شوریٰ کا اعلان کردیا گیا۔ زونل امیر ملک معراج الدین کے مطابق مسعود احمد شاکر، عبدالماجد، راؤ نصرت، اقبال منور، ملک محمد شریف، خالد عثمان، محمد سلیم سرور، ڈاکٹر بشیر احمد صدیقی آئندہ دو سالہ سیشن کے لیے زونل شوریٰ کے رکن منتخب ہوگئے۔