سانح? ?ارساز ?? دو ملزمان ?و 19،19سال ق?د ?? سزا

229

کراچی: انسدداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ کارساز میں ملوث دو ملزمان کو 19،19سال قید کی سزا سنادی ۔عدالت نے ملزمان کو غیرقانونی اسلحہ اوردھماکہ خیزمواد رکھنےکےجرم میں سزا سنائی اور ملزمان پر 20 ،20 ہزار کا بھی جرمانہ عائد کردیا ۔

واضح رہے کہ ملزمان جمشید اورناصرکو سی آئی ڈی پولیس نے 2008میں اورنگی ٹاؤن سے گرفتار کیا تھا