جماعت اسلامی کے ضلعی رہنماؤں کی نیشنل پریس کلب اورڈسٹرکٹ بارکے نومنتخب عہدیداران کومبارکباد

143

راولپنڈی(وقائع نگار خصوصی )جماعت اسلامی کے ضلعی امیرشمس الرحمن سواتی ،جنرل سیکرٹری ظفرالحسن جوئیہ ایڈووکیٹ،نائب امراء راجا محمدجواد،محمدوقاص خان،امتیازعلی اسلم و دیگر ذمے داران نے نومنتخب صدر نیشنل پریس کلب طارق محمود چوہدری،جنرل سیکرٹری شکیل انجم ودیگرنومنتخب عہدیداران اورنومنتخب صدر ڈسٹرکٹ بارراولپنڈی خرم مسعو دکیانی،جنرل سیکرٹری راجہ عامرمحمود ،نائب صدرزاہدہ ایازاورجوائنٹ سیکرٹری جنید نوازکومنتخب ہونے پرمبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کااظہارکیا ہے۔