تار?خ ?ا م?نگا تر?ن با?سنگ مقابل? ?ل ?وگا

159

 باکسنگ کی تاریخ کی مہنگی ترین فائٹ کل دنیا کے نامور باکسرز کے درمیان ہوگی۔امریکی باکسرمے ودرجونیئر اورفلپائن کے مینی پیکونیومد مقابل ہوں گے۔
اس مقابلے کی قیمت 30کروڑ امریکی ڈالر سے بھی زیادہ رکھی گئی ہے جو ماضی کے عظیم باکسرز کے درمیان ہونے والی فائٹ سے  بھی مہنگی ہے۔
اتوار کو امریکی شہر لاس ویگاس میں ہونے والی مہنگی ترین فائٹ کے لیے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اور پوری دنیا کی نظریں اس مقابلے کے نتیجے پر مرکوز ہیں۔