صنعا: یمن کے شہر صنعا میں ہزاروں افراد نے اتحادی افواج کے خلاف ملین مارچ کیا اور ان کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ اندھا دھند گولہ باری کے باعث شہریوں آبادیوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے ، جس کے باعث بےگناہ لوگ مارے جا رہے ہیں۔
واضح رہے کہ مارچ سے شروع ہونے والے فضائی حملوں میں ابھی تک سینکڑوں افراد مارے جا چکے ہیں اور ہزاروں کی تعداد میں زخمی ہو چکے ہیں۔