ن?و?ار?،پا?ستان? نژاد امر??? ش?ر? ?و ق?د اور جرمان? ?? سزا

217

نیویارک:مشہور کمپنی سیون الیون کا برانڈاستعمال کرنے کے جرم میں پاکستانی نژاد امریکی شہری کو سزا سنادی گئی۔
امریکا کی فیڈرل کورٹ نے پاکستانی نژاد امریکی شہری کو سیون الیون کا برانڈ استعمال کرنے اور غیر قانونی امیگرنٹس کوملازم رکھنے کے جرم میں قید اور جرمانے کی سزا سنائی ہے۔
عدالتی فیصلے کے مطابق مجرم کو 7سال3ماہ قید اور 25لاکھ ڈالرجرمانہ اداکرناہوگا جب کہ عدالت نےمجرم کی5مکانات پرمشتمل جائیدادبھی ضبط کرنےکاحکم دیا ہے۔