ا?ف س? ن?غ?ر قانون? ا?ران? ??زل برآمد ?رل?ا

274

کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے حب میں ایف سی نےاسنیپ چیکنگ کی اور اس دوران ایران سے غیر قانونی طور پر کراچی اسمگل کیا جانے والے ڈیزل برآمد کرلیا ہے ۔ زرائع کے مطابق  اس کاروائی میں انیس ہزار سات سو چھیالیس لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد کیا ۔ جنہیں  مختلف گاڑیوں کے زریعے کراچی منتقل کیا جا رہا تھا۔ ترجمان ایف سی کے مطابق کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ۔